ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے بھی اعتماد سازی کے لیے اقدامات نہ کیے تو ان حالات میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار یک طرفہ طور پر ختم کردے۔
دو روز گزر جانے کے باوجود امدادی اہلکار اب تک ڈونگالا نامی قصبے تک نہیں پہنچ سکے جو زلزلے کے مرکز سے صرف 27 کلومیٹر دور واقع ہے۔
حکام کے مطابق پالو کے ساحل سے اب تک سیکڑوں لاشیں مل چکی ہیں جب کہ مزید سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔
گوادر جیسی بندرگاہ کو چین کی تجارتی سرگرمیوں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ امریکہ جیسے ملکوں کو بھی کاروبار کا حصہ بنائے جائے۔ گوادر کو چائنا سٹی نہیں بلکہ انٹرنیشنل سٹی بنایا جائے۔
چینی وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ پاک چین تعلقات میں مداخلت کرنے یا بداعتمادی پیدا کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
امریکہ ہر سال جنوبی کوریا کی فوج کے ساتھ مل کر دو بڑی مشقیں کرتا ہے جن کا شمار دنیا کی چند بڑی فوجی مشقوں میں ہوتا ہے۔
55 سال کی انتھک کوشش کے باوجود فرانس کے گانتویس کو اپنا باپ تو نہ مل سکا لیکن ہزاروں میل دور امریکہ میں اپنا سوتیلا بھائی مل گیا۔ اور اس ملاپ میں بنیادی کردار ادا کیا ڈی این اے کے ایک چھوٹے سے ٹیسٹ نے۔
چین کے نائب وزیر نے کہا کہ امریکہ چین کی گردن پر خنجر رکھ کر اپنی بات منوانا چاہتا ہے لیکن ان حالات میں برابری کی سطح پر بات چیت نہیں ہوسکتی۔
سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ کم جونگ ان شمالی کوریا کے عوام کی معاشی مشکلات کا ادراک رکھتے ہیں۔
جھیل وکٹوریہ کا رقبہ 70 ہزار اسکوائر کلومیٹر کے لگ بھگ ہے اور یہ رقبے کے اعتبار سے برِ اعظم افریقہ کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
بہت سے لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ پراجیکٹ واقعی اتنا فائدہ دے گا کہ ماحولیات پر پڑنے والے اس کے منفی اثرات کو برداشت کیا جائے۔
مسیحی قائدین، دانشور اور شہری حقوق کےوکلا کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں مذہب کو حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے مکمل ضابطے میں لانے کی وسیع تر کوشش کا حصہ ہے
مزید لوڈ کریں