گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب ہفتے کے روز یونان کی سرحد پر واقع ترکی کے قصبے اپسالا میں ہوئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے سربراہ الہام علیوف نے شرکت کی۔
حملہ آور کو 2012 میں دہشت گردی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔ اور اسے ضمانت کے بعد گزشتہ سال رہا کیا گیا۔ لندن کے میئر صادق خان کے مطابق یہ اس کا انفرادی فعل تھا۔
ایشیا پیسفک کے کئی ملکوں میں آب و ہوا کی تبدیلی پر کنٹرول کے لیے اقدامات سے متعلق یہ مظاہرہ آب و ہوا کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر ہو رہے ہیں۔
ٹوئٹر پر شائع ہونے والی 14 سیکنڈ دورانیے کی ایک مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کے تین اہل کار فرش پر لیٹے ہوئے ایک شخص کو لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میخواں نے حال ہی میں ترکی کی جانب سے شام کے سرحدی علاقوں میں کرد جنگجووں کے خلاف کی جانے والی فوجی کارروائی پر تنقید کی تھی۔
نیٹو ارکان کہتے ہیں کہ بہتر ہو گا کہ ترکی اتحاد سے باہر رہے۔ ایک یورپی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ’’نیٹو کا وجود یورپی سیکیورٹی کے لیے ہے۔ اسے اپنے آپ کو مشرق وسطیٰ کی پالیسیوں سے ہم آہنگ نہیں کرنا چاہیے‘‘۔
البانیہ میں 1979 کے بعد یہ پہلا زلزلہ ہے۔ کئی عشروں تک زلزلوں سے محفوظ رہنے کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ امدادی کارکن یہ بھول چکے ہیں کہ زلزلے کی صورت میں کس طرح کی امدادی کارروائیوں کی ضرورت ہوتی ہے
چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہانگ کانگ سے متعلق اپنی من مانیاں جاری رکھیں تو اسے چین کے جوابی اقدامات کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
برطانوی شہری اپنے سیاسی انتشار کا عکس امریکی سیاست میں دیکھتے ہیں، روس میں بظاہر صدر ٹرمپ کے لئے زیادہ حمایت ہے، بھارت میں امریکا کے مواخذے کے اصول کو قابل تحسین سمجھا جاتا ہے
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق اس کے پاس دستاویزی ثبوت ہیں کہ بی بی سی، وائس آف امریکہ، ریڈیو فردا اور دوسرے اداروں کے ایرانی نژاد صحافیوں کو دھمکیاں مل رہی ہیں
فیروزہ عزیز کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے اس ویڈیو کو متنازع قرار دیتے ہوئے انہیں آئندہ ایک ماہ تک مزید کوئی بھی ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے روک دیا ہے۔
ترکی کی جانب سے ایس 400 نظام کی خریداری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے تعلقات میں بگاڑ آیا ہے
مزید لوڈ کریں