معاہدے کی معطلی کا اعلان ہفتے کو روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ملک کے وزیرِ خارجہ اور دفاع کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کیا جو ٹی وی پر نشر کی گئی۔
وینزویلا کی فوج ابھی تک مدورو کی پشت پر ہے لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ حمایت اب زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گی اس لیے کہ فوجی رہنما جانتے ہیں کہ انہیں جس رقم کی ادائیگی ہونا ہے، وہ ختم ہو رہی ہے۔
برطانیہ کے نئے بادشاہ سلطان عبداللہ برطانیہ کے تعلیمی اداروں کے فارغ التحصیل ہیں اور کھیلوں کے دلدادہ ہیں۔ وہ ورلڈ فٹ بال گورننگ باڈی فیفا کے رکن اور ایشیا ہاکی فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔
یونیسیف کا کہنا ہے کہ جنگوں اور آفات سے متاثرہ افراد میں ساڑھے تین کروڑ بچے شامل ہیں، جن کے تحفظ، خوراک اور بیماریوں سے بچانے کے لیے ادارے کے پاس وسائل کی شدید کمی ہے۔
یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کے ایک ترجمان نے بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
زمبونگا فلپائن کے اس جنوبی صوبے میں واقع ہے جہاں تین روز قبل ہی ایک گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
مدورو کو وینزویلا کی فوج کی حمایت حاصل ہے لیکن واشنگٹن میں ان کے ملٹری اتاشی نے ہفتے کے روز وینزویلا کی مسلح فورس کے ارکان پر زور دیا کہ وہ گواڈو کو جائز عبوری صدر کے طور پر تسلیم کر لیں۔
سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ’میں طالبان سے کہتا ہوں کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لئے آگے آئیں اور امن مذاکرات میں براہ راست شرکت کریں۔
حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا ہونے والے افراد ڈیم کے انتظامی دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین ہیں جو ڈیم ٹوٹنے کے وقت دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے۔
صدر اشرف غنی نے مزید کہا ہے کہ ’’صرف افغان قیادت والا مکالمہ ہی ملک میں غیر ملکی فوجوں کی موجودگی سے متعلق کسی بات کا تعین کر سکے گا‘‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روذ مدورو کو واضح طور پر انتباہ کیا کہ اگر جنوبی امریکہ کے اس ملک میں جمہوریت کی جانب پر امن منتقلی نہ ہوئی تو میز پر تمام ترجیحات موجود ہیں۔
مزید لوڈ کریں