’نیشنل پریئر بریک فاسٹ‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ ’’ہمیں یہ حقوق کسی انسان نے نہیں دیے، یہ حقوق ہمیں اپنے خالق نے تفویض کیے ہیں۔ کچھ بھی ہو، کوئی زمینی طاقت ہمارے یہ حقوق صلب نہیں کر سکتی‘‘
’’پاکستان اپنی ملکی سلامتی کے حوالے سے خود فیصلے کرنا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں وہ امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔‘‘
مجوزہ معاہدے کے نتیجے میں امریکی حکومت کو آئندہ دو سال کے لیے درکار فنڈز فراہم کیے جاسکیں گے تاہم اس معاہدے میں امیگریشن سے متعلق متنازع معاملات شامل نہیں۔
پاکستانی حکام کہتے ہیں کہ امریکی انتظامیہ افغانستان میں اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے اس کا الزام پاکستان پر ڈال رہا ہے جہاں وہ بڑھتی ہوئی شورش کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے۔
ان سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کا دستہ بھی شریک ہو رہا ہے اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے اہم قرار دیا ہے
امریکی سفیر نکی ہیلی نے سلامتی کونسل کے ارکان کو بتایا ہے کہ ’’ہمارے پاس ایسی رپورٹیں موجود ہیں کہ (بشار ال)سد کی حکومت نے حالیہ ہفتوں کے دوران اپنے ہی عوام کے خلاف کلورین گیس استعمال کی، کَل بھی ایسا کیا گیا‘‘
سینیٹر ڈربن نے کہا کہ وہ حکومت کے دوبارہ بند ہونے کا خدشہ محسوس نہیں کرتے لیکن اُنہیں یہ اُمید ہے کہ مچ میکانل اپنے وعدے کے مطابق امیگریشن سے متعلق بل بحث کیلئے کانگریس میں لے آئیں گے
امریکی فوج کی جانب سے یہ یقین دہانی وہائٹ ہاؤس کے منگل کو جاری ہونے والے اس بیان کے بعد کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج کو پاکستان اور افغانستان میں عسکریت پسندوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔
خبرنامے کا آغاز ہوا۔ سلطان غازی سکرین پر تھے۔ چہرہ انتہائی سنجیدہ اور غم زدہ مگر پیشہ ورانہ وقار اور متانت سے پُر۔ بھاری بھرکم آواز کے ساتھ انہوں نے سُقوطِ ڈھاکہ کا اعلان کیا
مزید لوڈ کریں