محکمہٴ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے لیڈر، مولانا فضل اللہ کے بارے میں اطلاع دینے پر 50 لاکھ ڈالر (55 کروڑ روپے) جب کہ عبدالولی اور منگل باغ کی اطلاع دینے پر بالترتیب 30۔30لاکھ ڈالر (35۔35 کروڑ روپے) کا انعام دینے کی پیش کش کی ہے