ٹرمپ کے وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹورمی ڈینئلز کو معاہدے کے عوض اپنی جیب سے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر ادا کیے تھے۔
گیری کوہن صدر ٹرمپ کی جانب اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر نئے ٹیکس عائد کیے جانے کی تجویز کے سخت مخالف تھے۔
ٹرمپ نے کہا ہےکہ ’’دنیا کےلیے یہ ایک بڑی بات ہوگی‘‘ اگر جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان جاری موجودہ مکالمہ جاری رہتا ہے، جس سے جزیرہ نما کوریا میں تناؤ میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے‘‘
امریکی ایوانِ نمائندگان کے ری پبلکن اسپیکر پال رائن اور پارٹی کے کئی اعلیٰ رہنما وائٹ ہاؤس کو نئے ٹیکس نافذ نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
بیک گراؤنڈ بریفنگ میں، اہل کار نے بتایا کہ ’’ہم حکومتِ پاکستان کے ساتھ تعلق کی ابتدا کے مرحلے میں ہیں۔ ابھی اعلیٰ سطحی تبادلوں کا سلسلہ ہوگا۔ جس ضمن میں پاکستان کی سکریٹری خارجہ، (تہمینہ) جنجوعہ منگل کو واشنگٹن میں ملاقاتیں کرنے والی ہیں‘‘
نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ’’ایران نے اپنے جوہری عزائم ختم نہیں کیے‘‘۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ ’’نیوکلیئر معاہدے کے نتیجے میں ایران کی ہمت بڑھی۔ اب وہ ہر جگہ جارحیت کرتا پھر رہا ہے، جس میں ہماری سرحدیں بھی شامل ہیں‘‘
اپنے بیان میں امریکی سفارت خانے نے ترکی میں موجود امریکی شہریوں کو ہجوم میں جانے اور سفارت خانے کی عمارت کے نزدیک آنے سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
طوفان کے بعد اتوار کو بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہوگیا تھا جس کے بعد ہزاروں سرکاری اہلکار اور کنٹریکٹر بجلی کی فراہمی بحال کرنے اور سڑکوں سے ملبہ اٹھانے میں مصروف ہیں۔
مشرقی ساحل پر 80 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے تیز آندھی چلتی رہی، جب کہ میساچیوسٹس کے علاقے، کیپ کوڈ میں طوفان کی رفتار 145 کلومیٹر فی گھنٹا تک تھی
مزید لوڈ کریں