امریکہ میں لائٹ کم ہی جاتی ہے۔ وہاں پاکستان کی طرح لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہوتی لیکن فنی خرابی کے سبب ماضی میں ایسے بڑے بریک ڈاؤن بھی ہوتے رہے ہیں جن سے کئی کئی ریاستیں متاثر ہوئیں۔
نیویارک سٹی فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ویسٹ ایونیو کے علاقے میں ٹرانسفارمر کو لگنے والی آگ سے علاقے میں ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔
تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن اتوار سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
متوقع طور پر امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدے کا انحصار اس بات پر ہے کہ طالبان کی جانب سے یہ عہد کیے جانے پر کہ افغانستان کو دہشت گردی کے اڈے کے طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا، امریکہ اس کے عوض غیر ملکی فوجوں کے انخلا کا وعدہ کرے گا۔
عبدالہادی کا تعلق رملہ کے دیر دبوان سے ہے جو رملہ کے مشرق میں مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے۔
برطانوی سفیر کی جانب سے لندن میں برطانوی وزارتِ خارجہ کو لکھے گئے میموز اتوار کو ایک برطانوی اخبار نے شائع کیے تھے۔
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ عمران خان 22 جولائی سے واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔
امریکی محکمہ خزانہ نے پہلی بار لبنانی پارلیمان کے دو ارکان کو ہدف بنایا ہے، جن کا تعلق حزب اللہ سے ہے، جسے امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
چینل 24 کے انصار نقوی نے بتایا کہ ’’پیمرا اتھارٹی کا کچھ کہے اور سنے بغیر چینل کو آف ایئر کرنا، عدالت کا بغیر ٹرائل کے سزا سنانے کے مترادف ہے‘‘۔
امریکی صدر نے اخباری نمائندوں کو کسی مخصوص رد عمل کے بارے میں نہیں بتایا، جو ان کی انتظامیہ سوچ رہی ہے؛ لیکن، اس بات کا اعادہ کیا کہ ’’ایران کے پاس کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا‘‘۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید لوڈ کریں