جدید ترین ایٹریم تھری ڈی سنیما کو دیکھتے ہوئے اب ایک دفعہ پھر یہ امید ہوچلی ہے کہ ملک میں سنیما کا کاروبار پھر سے چمک اٹھے گا
ختم ہونے والے سال کی ایک عجیب بات یہ رہی کہ اس برس کسی بھی موسیقار کو سب سے برتر ہونے کا موقع نہیں مل سکا
سال ۲۰۱۰ میں کئی ایک نئے چہروں نے ہیروکی حیثیت سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا لیکن مجموعی طور پر بڑے بڑے ہاٹ ہیروز نے کوئی بڑا کارنامہ انجام نہیں دیا
نئے سال میں آئٹم سانگ، شیلا کی جوانی، شاعری اور فرح خان کی ڈائریکشن کی وجہ سے بالی وڈ کے میوزک چارٹس میں پہلی سیڑھی پر نظر آئے گا
حقیقت یہ ہے کہ اس سال جتنے آئٹم سانگ ریلیز ہوئے انہوں نے پچھلے سالوں کے تمام آئٹم سانگز کو پیچھے چھوڑ دیاہے
حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی چارلس فرگوسن کی ڈاکیومینٹری "ان سائیڈ جاب" جہاں ایک طرف 2008 کے معاشی بحران کا بے لاگ تجزیہ پیش کرتی ہے ، وہیں یہ فلم ایک نئے بحران کی پیش گوئی بھی کرتی نظر آتی ہے۔
'زور کا جھٹکا' انگریزی گیم شو Wipeoutکا فرنچائز ہے جس کی ذمے داری شاہ رخ خان نے اٹھائی ہے جبکہ شو میں 28 مشہورٹی وی آرٹسٹ شرکت کریں گے
سال دوہزار دس پر اگر نظر دوڑائی جائے تو مجموعی طور پر بالی ووڈ انڈسٹری کے لئے یہ سال ایسا تھا جس کے بارے میں کسی نے بھی گمان نہ کیا ہوگا
بھارت میں کئی فلمی اداکار ایک کروڑ معاوضہ لے رہے اوراب وہ اس سے زیادہ معاوضہ طلب کررہے ہیں۔
گولڈن ایوارڈز کو ہالی ووڈ کا اہم ایوارڈسمجھا جاتا ہے جو ہر سال فلم اور ٹیلی ویژن کے شعبے میں قابل ِ قدر خدمات انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے
پاپولر اسٹارز کی ٹیم کے ساتھ بنائی گئی فلم "نوپرابلم" اسکرپٹ، ایکٹنگ اور باقی دیگر حوالوں سے بھی پرابلم ہی پرابلم لئے ہوئے ہے
کرشمہ کپور نے کروڑ پتی تاجر سنجے کپور سے کچھ سال پہلے ہی اپنی مرضی سے شادی کی تھی مگر اب کرشمہ جلد ہی اس شادی سے علیحدگی اختیار کرنے والی ہیں
مزید لوڈ کریں