اُنھوں نے بتایا کہ ’’جب میں کام کا آغاز کر رہی تھی، تو ہماری برادری کے لوگ، جن کا تعلق زیادہ تر جنوبی ایشیا سے تھا، وہ یہ کہا کرتے تھے کہ ’آپ کو کیا ہوا ہے کہ اس بیکار شعبے میں داخل ہونا چاہتی ہو؟‘‘
خدیجہ نے اپنے فیس بک پیج پر اپنے والد کی حمایت میں لکھا ہے کہ ان کے والد نے کبھی بھی اپنے فیصلے زبردستی مجھ پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔
بھارتی میڈیا میں خبریں گردش میں ہیں کہ 'ہندی میڈیم' سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر سیکوئل کا حصہ نہیں ہوں گی۔
منتظمین کے بقول خواجہ سراؤں کا یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ انہیں اپنے مسائل بیان کرنے کے لیے کوئی پلیٹ فارم ہی میسر نہیں اور فلم فیسٹیول انہیں اس کا بھرپور موقع فراہم کرے گا۔
امریکی نیٹ ورک اے بی سی نے، جو آسکر ایوارڈز کو براہ راست نشرکرنے کے حقوق رکھتا ہے، اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس مرتبہ آسکر ایوارڈز کی تقریب بغیر کسی میزبان کے ہو گی جو مسلسل تین گھنٹے جاری رہے گی۔
ماہرہ خان کے ساتھ ساتھ پشتو اور اردو زبانوں میں گلوکاری کے لیے مشہور گل پانڑا بھی پشاور زلمی کی علاقائی برانڈ امبیسیڈر ہوں گی۔
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی کو کم و بیش ڈھائی سال ہو چکے ہیں۔
دیپکا پوڈکون اور زنویر کی شادی بھارت سے ہزاروں میل دور اٹلی کے ایک تفریحی مقام ’لیک کومو‘ میں ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ میڈیا کی نظروں سے بچنا تھا۔
بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش میں ہیں کہ راحت فتح علی خان کو کرنسی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی دہلی کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔
مزید لوڈ کریں