ماہرہ خان کے ساتھ ساتھ پشتو اور اردو زبانوں میں گلوکاری کے لیے مشہور گل پانڑا بھی پشاور زلمی کی علاقائی برانڈ امبیسیڈر ہوں گی۔
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی کو کم و بیش ڈھائی سال ہو چکے ہیں۔
دیپکا پوڈکون اور زنویر کی شادی بھارت سے ہزاروں میل دور اٹلی کے ایک تفریحی مقام ’لیک کومو‘ میں ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ میڈیا کی نظروں سے بچنا تھا۔
بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش میں ہیں کہ راحت فتح علی خان کو کرنسی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نئی دہلی کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔
شیف بروس کیلمین ان کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے جنہوں نے سوشل میڈیا پر فاطمہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
روحی بانو نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ جن میں ’کرن کہانی، زرد گلاب، دروازہ‘ اور’ آخری گیت ‘شامل ہیں۔
عمارہ حکمت کے بقول قانوناً ہم 'مولا جٹ' سے پہلے یا بعد میں کچھ الفاظ کا اضافہ کرکے اسے استعمال کرسکتے ہیں جو ہم نے کیا۔
اس سال 91 ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب 24 فروری کو لاس اینجلس میں سجے گی جس کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ اب روایتی کہانیوں سے نکل کر چار دیواری میں خواتین کے سنجیدہ مسائل، مثلاً انہیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے موضوعات کو بھی چھو رہا ہے۔
مزید لوڈ کریں