چین کی کوئلے کی کانیں دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرناک تصور کی جاتی ہیں
حکام کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ استفادہ کنندہ کی تصویر اور پتے کی جانچ کریں
جنوبی کوریا کے ساحلی محافظوں کو وہ دونوں ماہی گیرعورتیں جنوب مشرقی سمندر میں جزائر ڈوک ڈو کےنزدیک ملی تھیں
امدادی کارکنوں نے کشتی کے عملے کے 13 ارکان میں سے دو کو بچا لیا ہے۔ ایئر فورس اور بحریہ باقی ماندہ ارکان کو تلاش کررہے ہیں
ایران پہلے ہی ترکمنستان سے سالانہ آٹھ ارب کیوبک میٹر گیس درآمد کررہاہے جو اب بڑھ کر 20 ارب کیوبک میٹر تک پہنچ جائے گی
یہ حملہ بھارتی حفاظتی دستے کی چوکی پر ہوا جو تاریخی لال چوک کے ایک تباہ شدہ سنیما گھر کے احاطے میں قائم تھی
یہ سب کارروائی فوجی ٹولے کو اقتدار میں رکھنے کے لئے کی جارہی ہے: ناقدین
چینی حکومت کی یہ مہم اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر ارتقاء کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے
ترکمنستان اپنی گیس کی برآمدات میں اس وقت سے اضافے کی کوشش کر رہاہے جب سے روس نے اس گیس کی خریداری میں کمی کر دی ہے
من موہن سنگھ نے زور دے کر کہا کہ ہمیں ایسے طریقے اور ذرائع اختیار کرنے چاہئیں جِن سے جمہوری بنیادوں کو نقصان پہنچائے بغیر انتہا پسند نظریات کو ختم کیا جاسکے
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف 2008 ءمیں تین ہزار سے زیادہ کان کن ہلاک ہوئے تھے
کلنٹن نے کہا کہ ایران کی جانب سے حز ب اختلاف کے مظاہرین پر تشدد اور ممتاز اصلاح پسندوں کی پکڑ دھکڑ انتہائی پریشان کن ہے
مزید لوڈ کریں