ایساف کے کمانڈر نے واضح کیا کہ افغان اور بین الاقوامی افواج نے اس عمل کے لیے خصوصی طریقہ کار وضع کر رکھا ہے جس میں کم سے کم نقصانات کی کوشش کی جاتی ہے۔
بھارتی حکومت کشمیر کے زیادہ آبادی والے علاقوں میں آئندہ 12ماہ کے دوران فوج کی تعداد کو25 فیصد تک کم کرنے کا جائزہ لے رہی ہے۔
آنے والے دنوں میں کابل کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ برفباری سے سردی میں شدت آئے گی لیکن اس مرتبہ دارالحکومت کا متوسط طبقہ بھی شاید موسم میں اس تبدیلی کا بہتر طور پر مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتا۔
موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے شہر کے جنوبی حصے میں سکیورٹی فورسز کی ایک بس کو نشانہ بنایا۔
’’دونوں ملکوں کو درپیش سیکورٹی کے مسائل کے لیئے افغانستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزام تراشی بند کر دی ہے۔ ‘‘
مشرقی علاقوں میں گذشتہ ایک سوسال میں آنے والا یہ شدید ترین سیلاب ہے۔ حالیہ سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے تقریباً آٹھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
نائب امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے ساتھ طویل المدتی دوستی اور اس کے عوام کی حمایت کے عزم کا اظہار بھی کیا
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں نے متعدد افراد کو اپنے علاقوں سے نقل مکانی پر بھی مجبور کیا۔
یہ کارروائی ضلع خان آباد کے لیے طالبان کے رہنما کے خلاف کی گئی تھی جس کے پاکستان میں روپوش طالبان کی اعلیٰ قیادت سے بھی رابطے ہیں۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ صوبہ قندھار میں اس وقت پیش آیا جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی گاڑی سرحدی پولیس کے قافلے سے ٹکرا دی۔
امریکی نائب صدر اپنے دورے کے دوران افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کرکے افغانستان کی سیکیورٹی مقامی حکام کو سونپنے کے معاملے پر ہونے والی پیش رفت کاجائزہ لیں گے۔
بھارت سمجھتا ہے کہ” مصالحتی عمل میں بیرونی مداخلت ان کوششوں کی کامیابی ، افغانستان کے جمہوری مستقبل، خوشحالی،کثرت پسندی اور استحکام کے لیے نقصان دہ ہوگی۔“
مزید لوڈ کریں