آج تقریباً تمام قومی معاملات میں خواہ وہ سرکاری ہوں یا تجارتی، بدعنوانی کا بول بالا ہے جِس کے باعث حکومت کے وقار اور اعتبار کو دھچکہ لگا ہے۔ ‘اِس رجحان کے خلاف جنگی پیمانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کرپشن کی دیمک سیاسی و حکومتی نظام کو کھوکھلا کر رہی ہے۔