’تھین‘ نامی سمندری طوفان جمعہ کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا تھا اور کم از کم 20 افراد لڈلور ضلع میں ہلاک ہوئے۔
ملک میں تعینات اتحادی افواج نے بتایا کہ جمعہ کو ارزگان صوبے کے شہر ترنکوٹ میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ژیہنوا کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ پشان میں پیش آیا جہاں یغور اقیلتی آبادی کی اکثریت مقیم ہے۔
نیٹو افواج کے مطابق حملہ آور نے افغان نیشنل آرمی کی وردی پہن رکھی تھی۔ جمعرات کو پیش آنے والے واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
رواں سال اب تک افغانستان میں 539 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جو کہ گزشتہ برس ہونے والی ہلاکتوں کی نسبت کم ہیں۔
افغانستان کے وزیر کان کنی وحیداللہ شاہرانی نے کہا کہ اس معاہدے سے جنگ سے تباہ حال ملک میں آئندہ 25 سالوں میں سات ارب ڈالر حاصل ہوسکیں گے
57 سالہ اس کارکن کا ماننا ہے کہ ان پر یہ الزام چین میں انسانی حقوق میں بہتری اور سیاسی اصلاحات پر لکھے گئے ان کے مضمون کے باعث لگایا گیا۔
افغان پولیس نے بتایا کہ خودکش بمبار کا ہدف تخار صوبے کے مرکزی شہر تالوقان میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہونے والا ایک ہجوم تھا۔
متنازع کشمیر میں تعینات مسلح افواج میں برادر کُشی کا تازہ واقعہ جنوبی ضلع کُلگام میں پیش آیا، اور جائے وقوع پر موجود چھ اہلکاروں کو تفتیش کی غرض سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے لیکن پولیس اور مقامی ٹیمیں جائے حادثہ پر امدادی کاموں کے لیے موجود ہیں۔
سڑکوں پر کم روشنی کی وجہ سےحادثات میں اضافہ ہوا ہے، جب کہ کُہرے کی وجہ سے نئی دہلی کے اندھرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیاروں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے
افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ’’کچھ مشیران، تربیت کار اور انٹیلی جنس ماہرین‘‘ 2014ء کے بعد بھی تعینات رہ سکتے ہیں۔
مزید لوڈ کریں