استغاثہ کے وکلاء نے عدالت سے تمام 31 مجرمان کو موت کی سزا دینے کی استدعا کی تھی ۔
سری لنکا کی فضائیہ کی ساٹھویں سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والی تقریب سے قبل یہ طیارے ایئر شوکی تیاری میں مصروف تھے کہ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔
تین فوجی پیر کو ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں اور شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہوئے۔
پاکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ کے بعد فنکاروں کو بھارت کا دورہ کرنے سے قبل وزارت داخلہ سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔
یہ حملے قندھار صوبے کے ارغنداب ضلع میں کیے گئے جن میں سے پہلے دھماکے کا نشانہ کتوں کی لڑائی دیکھنے والے تماشائی بنے
ملک کے مشرقی صوبے میں ہفتے کو سڑک میں نصب بم پھٹنے سے نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں
ڈھاکہ میں بنگلادیش اور بھارت کے درمیان عالمی کپ کے افتتاحی میچ کے دوران’ ریپڈ ایکشن بٹالین‘ نامی ایلیٹ فورس کے اہلکاراسٹیڈیم میں کھیل کا مزہ لیتے دیکھے گئے تھے
وہ 19 مارچ کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں ’امریکہ کے بارے میں میرے خیالات‘ کے موضوع پر تقریر کریں گی۔
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ایم چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کی ایک بڑی تعداد بدھ سے ہی خیمہ زن تھی
سپین بولدک میں ہونے والا دھماکا خودکش بمبار کی کارروائی تھی جب کہ دوسرا دھماکا خوست میں ایک مدرسے میں ہوا
محققین نے غربت، کم عمری میں شادی اور سلامتی کی خراب صورت حال کو لڑکیوں کی تعلیم کی راہ میں بڑی رکاوٹیں قرار دیا ہے۔
زیادہ تر مظاہرین نوکری پیشہ افراد تھے جنھوں نے کمیونسٹ جھنڈے اٹھا رکھے تھے اوروہ افراطِ زر اور بدعنوانی کے خلاف نعرے لگا تے ہوئے دارالحکومت کے مرکز میں جمع ہوئے
مزید لوڈ کریں