افغان رہنماؤں کے ساتھ بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کے سلسلے میں مفاہمتی عمل کے لیے اسلام آباد کی حمایت سمیت دوطرفہ تعلقات سے متعلق اُمور زیر بحث آئیں گے۔
بی این پی اور حکمراں عوامی لیگ کے درمیان جھڑپوں کے خدشے کے پیشِ نظر، بنگلہ دیشی پولیس نے اتوار کے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں نکلنے والی تمام ریلیوں پر پابندی لگا رکھی تھی
رپورٹوں کے مطابق، افغانستان میں امریکہ کو فوجوں کی تعداد میں اضافے کے سبب جو نازک سی کامیابی حاصل ہوئی تھی، اُسے افغان حکومت کی بدعنوانی، بدانتظامی اور پاکستان سے طالبان جنگجوؤں کے آپریشن کے سبب برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے
سابق وزیرِ دفاع ویلئیم کوہن کہتے ہیں کہ باغیوں کے ساتھ مذاکرات کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آپ طالبان کے کس دھڑے کی بات کر رہے ہیں۔
جنوبی صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ یہ دھماکا لشکر گاہ شہر میں ہوا اور اس میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے۔
انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ صرف اقوام متحدہ کی لگائی ہوئی پابندیوں پر عمل کرے گا۔
بس ڈرائیور نے اپنے مقررہ راستے کو چھوڑ کر پیدل چلنے والوں، گاڑیوں اور ٹھیلوں کو روندنا شروع کردیا۔
کمیشن کے دورے سے متعلق دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یاداشت میں ایسا کوئی اقدام شامل نہیں تھا۔
سینٹ میں پیش ہونے والی قرارداد کی توثیق کی ہے اور نہ ہم سے دستخط لیے گئے ہیں، حتمی فیصلہ الطاف بھائی کریں گے، سینیٹرطاہر مشہدی کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی امریکی ایلچی مارک گراسمین نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے اس سلسلے میں اپنے قوانین کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے۔
فرانسیسی وزیر نے کہا کہ وہ اس لیے افغانستان آئے ہیں کہ اس ہلاکت خیز واقعے کے تناظر میں اپنے ملک کی آئندہ لائحہ عمل کا تعین کرسکیں۔
قومی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ چالیس سال سے جاری ماؤ عسکریت پسندی بھارت کی داخلی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
مزید لوڈ کریں