تبت کے تقریباً 100 افراد نے حکومت کے طرز حکمرانی کے خلاف احتجاج کے طور پر 2009ء میں خود کو آگ لگا کر خود کشی کی تھی۔
بھارتی حکام کی طرف سے یہ مشورہ بھی دیا گیا کہ ان تہہ خانوں میں وہ پناہ کے علاوہ خوراک، پانی اور روشنی کے لیے ’بیٹری لائٹس‘ اور موم بتیاں ذخیرہ کر سکیں۔
بھارت اور بنگلہ دیش نے ملزمان کی تبادلے اور کاروباری افراد کے لیے ویزا کی پابندیاں نرم کرنے سے متعلق دو معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
قندھار شہر کے نواح سے چند مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی سڑک میں نصب ایک دیسی ساختہ بم کی زد میں آگئی۔
ہلاک ہونے والوں میںٕ انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک مقامی سربراہ بھی شامل ہیں۔حکام کے مطابق، خودکش بمبار ایک موٹر سائیکل پر سوار تھا اور یہ واقع ہفتے کے دِن قندوز شہر کے ایک چوراہے پر ہوا
حکام نے بتایا ہے کہ 2006ء سے اب تک بنگلہ دیش کے ملبوسات کے کارخانوں میں حادثات اور آگ لگنے کے واقعات میں کم از کم 500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
پریڈ کے دوران مسلح افواج نے اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کیا جِن میں بیٹل ٹینک ’اَرجُن‘، سپر سونک کروز میزائل ’براہموس‘، ملٹی بیرل راکیٹ سسٹم ’پِناکا‘، آئی این ایس کا مِنی ورژن ’وِکراما دتیا ‘ اور موبائل انٹی گریٹڈ نیٹ ورک ’ٹرمینل‘ قابلِ ذکر ہیں
بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے جمعہ کو کہا ڈیوڈ ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا۔
خودکش بمبار کا ہدف نیٹو افواج کا قافلہ تھا لیکن اس کی گاڑی ایک گھر سے جا ٹکرائی۔ حملے میں غیر ملکی افواج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کمیٹی کے سربراہ اور بھارت کے سابق چیف جسٹس جے ایس ورما نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی پارلیمان ان کی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں جلد قانون سازی کرے گی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ ان کیمپوں میں ملک میں بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد مقیم ہیں اور ان کے لیے مناسب اقدامات کے ذریعے مزید ہلاکتوں سے بچا جا سکتا تھا۔
ملزمان کے وکیلوں نے کہا ہے کہ اُن کے موکل اقبال جرم نہیں کریں گے۔ اُنھوں نےالزام لگایا کہ ملزموں سے اعتراف جرم کے حصول کے لیے، دباؤ کے حربے استعمال کیے جارہے ہیں
مزید لوڈ کریں