سشما سوراج کا کہنا تھا کہ سرحد پار فائرنگ کے بڑھتے واقعات کرکٹ سیریز جیسے معاملات کے لیے سازگار ماحول فراہم نہیں کرتے۔
عہدیداروں کے مطابق، بھارت کی وفاقی پولیس فورس سی آر پی ایف کی 185 ویں بٹالین کے کیمپ پر حملہ کرنے والے فدائین تھے، جنہوں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں اور یہ کہ انہوں نے کیمپ کے اندر گھسنے کے لئے سنتری پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ ''ان قیدیوں کی حالت نا گفتہ بہ ہے اور انہیں روزانہ بنیاد پر جیل عملے اور محافظین کی طرف سے اور بعض اوقات اخلاقی قیدیوں کے ذریعے ہراسان کیا جارہا ہے''
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2017 کے دوران شورش زدہ ریاست میں 349 افراد تشدد کا شکار ہو گئے۔
انہیں دو سال قبل تین سال کے لیے کنٹرول لائن کے چکوٹھی کراسنگ پوائنٹ سے اپنے رشتہ داروں کو ملنے کے لیے سفری اجازت نامہ جاری کیا گیا تھا ۔
ممبئی کے وسطی علاقے کمالا ملز میں واقع متاثرہ عمارت میں کئی مہنگے ریستوران اور کئی نیوز چینلز کے دفاتر بھی قائم تھے جہاں آگ کی اطلاع پھیلتے ہی بھگدڑ مچ گئی۔
ڈاکٹروں اور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسئلہ صرف غیر قانونی منشیات تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ فارما سیوٹیکل ادویات کو بھی اب نشے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
حکام کے مطابق حملہ کابل کے مغربی علاقے میں واقع ثقافتی مرکز میں جمعرات کی صبح کیا گیا جس کی زد میں مرکز سے متصل 'افغان وائس' نامی نیوز ایجنسی کا دفتر بھی آیا۔
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
مزید لوڈ کریں