ہیلمند کے صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ مبینہ جرمن شہری، جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، گذشتہ سال سے جنوبی صوبہٴ ہیلمند میں طالبان کے مشیر رہے ہیں جنھیں اُس وقت گرفتار کیا گیا جب طالبان کے حجرے پر چھاپہ مارا گیا جس کے لیے گمان تھا وہاں بم تیار کیے جاتے ہیں