متحدہ عرب امارات کے فورم کے صدر قطب الرحمن نے کہا کہ پورے مشرق وسطیٰ کی انجمنوں نے بھی صدر کو میمورنڈم دیا ہے۔ نئی دہلی میں نو تشکیل شدہ اقلیتی یونیورسٹیوں کی انجمن ’مائنارٹی یونیورسٹیز ایلومنائی فرنٹ‘ نے بھی ایک نیوز کانفرنس کرکے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے