ہڑتال کی اپیل استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والے کشمیری قائدین کے اتحاد 'مشترکہ مزاحمتی قیادت' نے کی تھی۔
علاوہ ازیں، ذرائع کے مطابق، افغان سکیورٹی فورس کا ایک اہل کار بھی ہلاک ہوا، جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔
اہلکاروں نے جمعرات کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ صوبہٴ تخار کے خواجہ گھر ضلعے میں علی الصبح ہونے والے اس حملے کے نتیجے میں سرکشوں نے ’افغان نیشنل آرمی‘ کی تنصیب کے سارے فوجی آلات پر قبضہ کرلیا
اس کانفرنس میں روس، چین اور ایران کی خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی اور ان کی توجہ کا مرکز خاص طور پر شورش زدہ ملک افغانستان میں داعش کے قدم جمانے کی کوششیں تھیں۔
تئیس برس کے اس شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جن کی ہلاکت کے بعد جرمن وزیر داخلہ اوسٹ سیفر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
بھارت میں ایران کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ ’’یہ بہت افسوسناک ہے کہ بھارت نے چابہار پورٹ کی توسیع اور موصلاتی پروجکٹوں میں سرمایہ کاری کا اپنا وعدہ پورا نہیں کیا‘‘
عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہٴ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد کی ایک عمارت کے اندر نامعلوم حملہ آوروں نے عملے پر بلا امتیاز شدید گولیاں چلائیں
حال ہی میں ایک امریکی نگران ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ افغان حکومت کے کنٹرول اور دائرہ اثر میں ملک کا صرف 56 فی صد علاقہ ہے جب کہ باقی ماندہ حصوں پر طالبان قابض ہیں یا ان کا اثر ہے۔
مزید لوڈ کریں