امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کے اعلان کے کئی دن بعد یہ بیان 16 جون کو دیا تھا۔ جنگ بندی 12 جون سے شروع ہوئی تھی۔
پاکستان میں گذشتہ ایک ہفتہ میں دہشت گردی کے تین مختلف حملوں میں 175سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہلال اور ستارے والا سبز جھنڈا غیر اسلامی ہے اور یہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ کا جھنڈا ہے جو کہ” ایک دشمن ملک“ہے۔ لہذا اس پر پابندی لگائی جائے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی اور افغان حکام کا اتفاق ہے کہ افغان عمل میں تیزی اور افغانستان سے امریکہ کے انخلا کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں براہِ راست حصہ دار بنے۔
عالمی ادارے کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران کسی بھی سال کی پہلی ششماہی میں افغانستان میں عام شہریوں کی اتنی ہلاکتیں نہیں ہوئیں۔
ہڑتال کی اپیل استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والے کشمیری قائدین کے اتحاد 'مشترکہ مزاحمتی قیادت' نے کی تھی۔
علاوہ ازیں، ذرائع کے مطابق، افغان سکیورٹی فورس کا ایک اہل کار بھی ہلاک ہوا، جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔
اہلکاروں نے جمعرات کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ صوبہٴ تخار کے خواجہ گھر ضلعے میں علی الصبح ہونے والے اس حملے کے نتیجے میں سرکشوں نے ’افغان نیشنل آرمی‘ کی تنصیب کے سارے فوجی آلات پر قبضہ کرلیا
اس کانفرنس میں روس، چین اور ایران کی خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی اور ان کی توجہ کا مرکز خاص طور پر شورش زدہ ملک افغانستان میں داعش کے قدم جمانے کی کوششیں تھیں۔
تئیس برس کے اس شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جن کی ہلاکت کے بعد جرمن وزیر داخلہ اوسٹ سیفر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
مزید لوڈ کریں