بھارتی پارلیمنٹ کی رکن جیا بچن سمیت کئی ارکان نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے خاتون ڈاکٹر کے قتل اور زیادتی کے واقعے کو ملک کے لیے شرمناک قرار دیا۔
افغانستان حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے بم ھماکے میں ایک اعلیٰ افغان فوجی کمانڈر ہلاک جب کہ کم از کم تین افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک مقامی صحافی شامل ہے۔
بھارت کو تب پریشانی لاحق ہوئی جب 2014ء میں چینی ایک جوہری سب میرین کولمبو میں لنگرانداز ہوئی، جب گوٹا بایا راجہ پکسے دفاعی وزیر اور ان کے بھائی صدر تھے۔
دھاندلی اور تکنیکی مسائل سے متعلق الزامات کے نتیجے میں ارادے کے باوجود الیکشن کمشن بار بار ابتدائی نتائج کے اعلان کو مؤخر کرتا آیا ہے، جب کہ صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو منعقد ہوئے تھے۔ اگر کوئی بھی امیدوار 50 فی صد سے کم ووٹ لیتا ہے، تو ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ناگزیر ہو گا۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ اگر امن مذاکرات شروع ہوئے تو یہ وہیں سے آگے بڑھیں گے جہاں رُکے تھے۔
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں طالبان سے بات چیت کے مثبت نتائج سامنے آنے کے امکانات پہلے کی نسبت زیادہ ہو گئے ہیں۔
سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران رشوت کے رجحان میں 10 فی صد تک کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود یہ رجحان بھارتی شہریوں اور اداروں میں اب بھی بہت زیادہ ہے۔
سماجی میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سندیپ چکروتی کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں ہم کیوں مشرق وسطی کے ماڈل کو کشمیر میں نہیں اپناتے۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ امام صاحب ضلعے میں شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے
قندھار کی مسجد کے امام پر 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کا الزام ہے، پولیس نے بدھ کو ویڈیو شیئر کی جس میں ملزم کو اقرار جرم کرتے دکھایا گیا ہے
یکم جولائی 2016 کو کالعدم جماعت المجاہدین سے وابستہ دہشت گردوں نے ڈھاکہ کے ایک ریستوران پر حملہ کیا تھا، ہلاک ہونے والے 22 افراد میں زیادہ تعداد غیر ملکیوں کی تھی
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (آئی آر این اے) کے مطابق, طالبان وفد سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ جواد ظریف نے افغانستان کی حکومت اور مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کی۔
مزید لوڈ کریں