نوشین کی چھوٹی بہن سحر نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ کبھی کبھی ٹیلیفون پر بہن سے رابطہ ہوتا ہے۔ اور بتاتی ہیں کہ وہاں سے شادی ہو کر یہاں آنے والی خواتین بہت پرشان ہیں کہ دکھ سکھ کے موقع پر اپنے والدین کے پاس نہیں جا سکتیں
طالبان ترجمان نے کہا کہ اب طالبان خواتین کی تعلیم کے خلاف نہیں ہیں اور وہ خواتین کو حصولِ تعلیم اور کام کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کریں گےـ
گلگت-بلتستان صوبائی شاہراہ کے 126 کلو میٹر کا حصہ اسکردو کو کھرمانگ علاقے سے ملاتا ہے۔ قدیمی سڑک جو شنگو دریا کے کناروں سے گزرتی ہے، کھرمانگ کو کرگل سے ملاتی ہے، لیکن سڑک کا یہ حصہ گزشتہ 70 سال سے بند پڑا ہے۔
ایک روسی اہل کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا ہے کہ سینئر طالبان رہنما اور اہم افغان سیاست دان اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو آئیں گے، اور، یہ مذاکرات منگل کے روز ہوں گے
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شوہر سے طلاق ملنے کے بعد وہ واپس پاکستان جانا چاہتی ہیں لیکن سفری کاغذات کے باوجود انہیں اس کی اجازت نہیں مل رہی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق، 30 جنوری کی شام دیر گئے پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس کے بعد ایک بیان جاری کر کے کہا گیا کہ پاکستان کی اس کوشش سے صورت حال اور پیچیدہ ہو جائے گی۔
رپورٹ میں امریکی انسپکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان کے فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد گذشتہ سال اکتوبر کے اختتام پر 308693 تھی، جو ان کی مقررہ تعداد سے لگ بھگ 12 فی صد کم ہے۔
مزید لوڈ کریں