بھارت میں ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب میں بولتے ہوئے امیت شاہ نے کہا دفعہ 35اے کو اب تک اس لئے منسوخ نہیں کرایا جا سکا کیونکہ بی جے پی کو بھارتی پارلیمان کے ایوانِ بالا یعنی راجیہ سبھا میں ممبران کی اکثریت کی حمایت حاصل نہیں ہے۔