لویہ جرگہ تاریخی اعتبار سے پورے ملک کے طبقات کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس بار بھی کابل حکومت کا کردار صرف سہولت کار کا ہے، جرگے کی تجاویز تاریخی اور روایتی اعتبار عمل درآمد کے لیے اہم سمجھی جاتی ہیں۔
"بھارتی ایئر فورس کے بالاکوٹ میں کامیابی کے دعوے کے بعد بھارتی فوج نے ‘یٹی’ ڈھونڈنے کا دعوی کر دیا ہے۔ اب سپریم لیڈر نریندر مودی کو بھارت کی نیوی کو حکم دینا چاہئے کہ وہ سمندری عفریت ڈھونڈنے نکل جائے۔"
منگل کو سری لنکا کے صدر متھیری پالا سری سینا کی جانب سے جاری حکم نامے میں پابندیاں ہٹائے جانے کا اعلان کیا گیا۔
صدر میتھری پالا سیریسنا نے پیر کے روز ہنگامی قوانین کے تحت خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کے مطابق امریکہ اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے امریکہ آفتاب کھوکھر نے کی۔
جن ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ان میں راجستھان، اترپردیش، مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور مغربی بنگال شامل ہیں۔
سری لنکن حکام کے مطابق 'قومی توحید جماعت' کے بانی ظہران ہاشمی ایسٹردھماکوں کے ماسٹر مائنڈ تھے۔
دونوں رہنماؤں نے معاشی، سیاسی، اور سیکورٹی سمیت دونوں ممالک کے عوام کے روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
تین گرجا گھروں اور چار ہوٹلز میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سے اب تک ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے ۔
بھارتی حکومت کی جانب سے ظہران کے جنوبی ہند کے دورے سے متعلق بیان تاحال نہیں آیا۔ البتہ، حکومتی ذرائع نے ایک ہند نژاد شخص سے اس کے تعلق کی طرف اشارہ کیا ہے
مزید لوڈ کریں