پارلیمان کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں بھی ممبران نے کارگل جنگ میں بھارتی سپاہیوں اور افسروں کی قربانیوں کو یاد کیا۔ ایوان کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا، "ہمارا ملک بھارتی سپاہیوں کی جرات اور بہادری کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا"۔
اس مرحلے پر، امریکہ نے پاکستان کو فوجیں واپس بلانے کیلئے کہا، جبکہ پاکستان نے امریکہ سے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں ثالثی کرے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں حملوں میں اس لیے شدت آ رہی ہے کیوں کہ طالبان امریکہ سے ہونے والے امن مذاکرات میں فائدہ لینے کے لیے دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔
دریں اثنا، شمال مشرقی صوبہ بدخشاں کے ایک ضلعے پر سرکشوں نے قبضہ جما لیا ہے، جس کی سرحدیں پاکستان، تاجکستان اور چین سے ملتی ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ خلیل زاد نے ان ملاقاتوں کے بعد کابل میں اپنے قیام میں توسیع کردی ہے اور ان کی افغان رہنماؤں کے ساتھ مزید بات چیت متوقع ہے۔
افغان صدر کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا ہے کہ افغان قوم کسی غیر ملکی طاقت کو ہرگز یہ اجازت نہیں دے گی کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے۔
کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما میر واعظ نے امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے، جب کہ بھارت کی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کر رہی ہیں۔
ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دورہ کابل کے دوران، خلیل زاد امن عمل کے اگلے اقدامات سے متعلق افغان حکومت کے ساتھ قریبی مشاورت کریں گے، جس میں بین الافغان مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک قومی مذاکراتی ٹیم تشکیل دینا شامل ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے اچھے دوست ہیں اور خود انہوں نے، کچھ عرصہ قبل، ان سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی درخواست کی تھی۔
گورنر ستیہ پال نے کہا تھا کہ عسکریت پسندوں کو عام لوگوں کے بجائے بدعنوان سیاست دانوں اور رشوت خور سرکاری افسران کو ہلاک کرنا چاہیے۔
فغان صدر اشرف غنی کے ترجمان صادق صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ابھی معمول پر نہیں آئے انہیں معمول پر لانے کے حکمت عملی واضح کرنا ہو گی۔
بھارتی ریاست آسام کے کازیرنگا نیشنل پارک میں سیلابی پانی داخل ہونے سے ایک سینگ والے 10 نایاب گینڈے بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں