بچپن میں سرطان سے بچ جانے والے افراد میں جوان ہونے کے بعد اموات کی شرح 11 گناہ زیادہ ہوتی ہے۔
مدار میں چھوڑے گئے سیاروں میں بھارت میں تیار کیے گئے دو سیاروں کے علاوہ الجزائر، کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ کے سیارے بھی شامل تھے۔
فیچر: شیر کو جنگل کا بادشاہ کہاجاتا ہے لیکن اس شاہی نسل کو کرہ ارض سے مٹنے سے بچانے کے لیے دنیا کے پاس صرف 12 سال باقی ہیں
The Blind Roosterنامی ریسٹورنٹ بصارت سے محروم افراد کے لیے ملازمت کے مواقع مہیا کر رہا ہے
جنگل میں موجود تقریباً 80 بندروں کا آپس میں کوئی جھگڑا تھا جس کے باعث ان میں سے کچھ نے یہاں سے بھاگنے کا فیصلہ کیا۔
امریکہ میں بصارت سے محروم افراد کو ہر طرح کے روزگار کے مواقع میسر ہیں اوراس کی وجہ ہے ایسی ٹیکنالوجی کی ترقی جوبصارت سے محروم افراد کو اپنی پسند کے شعبے کے لیے درکار ضروری تعلیم کے حصول اور مختلف ہنر سیکھنے کے قابل بناتی ہے
ہوفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں 100 سال سے زیادہ افراد کی تعدادتین لاکھ 40 ہزار سے زیادہ ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ 2050ء میں یہ تعداد 60 لاکھ سے بڑھ جائے گی
حال ہی میں سائنس دانوں نے یورپی خلائی دور بین پلینک کی کھینچی ہوئی ایک ایسی تصویر جاری کی ہے جس میں پوری کائنات دکھائی دے رہی ہے
امریکہ کی شہری ہوابازی کے ادارے نے’ٹیریا فونگیا ٹرانزیشن‘ نامی کار کو ہوائی جہازوں کی طرح فضاؤں میں اڑانے کی منظوری دے دی ہے
یہ سیارہ امریکہ کی مغربی ریاست کیلی فورنیا میں قائم وین ڈن برگ ائیر فورس بیس سے چھوڑا جائے گا اور یہ اپنے مدار میں پہنچ کر زمین کا چکرکاٹنے والی ہر شہ کی نشاندہی کرے گا۔
امریکی نیشنل بلائنڈ فیڈریشن کے صدرنے کہا کہ اب یہ تصور ختم ہونا چاہتے ہیں کہ بینائی سے محرومی، معاشرے میں ایک فعال کردار ادا کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے
اس فلم میں جو ایک اہم ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہے ، بین الاقوامی تنظیم Doctors Without Borders سے منسلک ڈاکٹروں کی خدمات اور مشکلات کی کچھ اہم جھلکیاں دکھائی گئی ہیں
مزید لوڈ کریں