ماہرین کے مطابق بہت سے امیر ممالک نے ایڈز میں مبتلا افراد کے لیے کافی امداد فراہم نہیں کی
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس نئی پروڈکٹ کو زیادہ سے زیادہ دستیاب بنانے کے لیے تیزی سے اقدامات کرے گی کیونکہ کلینیکل ٹرائل کے بعد یہ پروڈکٹ محفوظ اور موثر نظر آتی ہے
ایک مطالعاتی جائزے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ روزمرہ زندگی کے عام معمولات میں خواتین کی کارکردگی مردوں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے
اس وقت دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ40 لاکھ کے قریب ہے جن میں سے 40 فیصد اس امر سے ناواقف ہیں کہ وہ اس بیماری کا شکار ہیں
ایچ آئی وی میں مبتلا افراد سے لوگ دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ اس بیماری کو اخلاقیات اور مذہب کےنقطہ نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
بچپن میں سرطان سے بچ جانے والے افراد میں جوان ہونے کے بعد اموات کی شرح 11 گناہ زیادہ ہوتی ہے۔
مدار میں چھوڑے گئے سیاروں میں بھارت میں تیار کیے گئے دو سیاروں کے علاوہ الجزائر، کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ کے سیارے بھی شامل تھے۔
فیچر: شیر کو جنگل کا بادشاہ کہاجاتا ہے لیکن اس شاہی نسل کو کرہ ارض سے مٹنے سے بچانے کے لیے دنیا کے پاس صرف 12 سال باقی ہیں
The Blind Roosterنامی ریسٹورنٹ بصارت سے محروم افراد کے لیے ملازمت کے مواقع مہیا کر رہا ہے
جنگل میں موجود تقریباً 80 بندروں کا آپس میں کوئی جھگڑا تھا جس کے باعث ان میں سے کچھ نے یہاں سے بھاگنے کا فیصلہ کیا۔
امریکہ میں بصارت سے محروم افراد کو ہر طرح کے روزگار کے مواقع میسر ہیں اوراس کی وجہ ہے ایسی ٹیکنالوجی کی ترقی جوبصارت سے محروم افراد کو اپنی پسند کے شعبے کے لیے درکار ضروری تعلیم کے حصول اور مختلف ہنر سیکھنے کے قابل بناتی ہے
ہوفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں 100 سال سے زیادہ افراد کی تعدادتین لاکھ 40 ہزار سے زیادہ ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ 2050ء میں یہ تعداد 60 لاکھ سے بڑھ جائے گی
مزید لوڈ کریں