مغربی انٹارکٹیکا کے اس علاقے میں برف کے پگھلنے سے گزشتہ چند برسوں میں سمندر کی سطح میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے: ماہرین
ڈاکٹر بتول نے کہا کہ دیہاتوں کی سطح پر صحت عامہ کا بنیادی نظام بہتر بنا کر ہی عوام کو معیاری سہولتیں کی فراہمی ممکن ہو سکتی ہے۔
گاڈ پارٹیکل کی موجودگی کے شواہد نے کائنات کو سمجھنے اور اس کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی راہ ہموار کردی ہے۔
کیا آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت بھوتوں کے وجود کی تصدیق کرتا ہے؟
دنیا بھر میں ذہنی صحت کی سہولتوں کے ادارے ذہنی مریضوں کو ناقص دیکھ بھال فراہم کررے ہیں، جو اُن کی صحت یابی میں اکثر رکاوٹ پیدا کرتے ہیں: عالمی ادارہٴ صحت
ناسا نے اپنا تازہ ترین خلائی جہاز، ’کیوراسٹی‘ ، گذشتہ ماہ مریخ کی جانب روانہ کیا تھا جو اگلے سال کے وسط میں وہاں پہنچے گا
مینڈکوں کو تین روز پہلے پتا چل جاتا ہے کہ زلزلہ آنے والا ہے۔
فلاڈلفیا کے ایک میڈیکل میوزیم میں بیسویں صدی کے عظیم سائنس دان ڈاکٹر البرٹ آئن سٹائن کا دماغ کی پہلی بار نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ عشرے کے دوران ایچ آئی وی کے وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 15 فی صد تک کم ہوئی ہے
جیلی فش کا شمار ایک ایسی آبی مخلوق میں کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کی وجہ سے انسانوں کی دلچسپی کا سبب بنتی ہے
مریخ سے متعلق ناسا کی اِس سائنسی لیباریٹری کی تیاری پر، جسے Curiosityکا نام دیا گیا ہے، ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ خلائی گاڑی ، جس میں کوئی خلا باز سوار نہیں ، اُسے ہفتے کو فلوریڈا کے کیپ کیناوریل سے روانہ کیا گیا
انسان کو اپاہج بنا دینے والے پولیو وائرس کے پاکستان میں اس سال اب تک 157 نئے مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 144 تھی۔
مزید لوڈ کریں