کچھوئے اور خرگوش کی کہانی آپ نے سنی ہو گی۔ کچھوا اپنی سست رفتاری کی وجہ سے خرگوش سے دوڑ میں ہار گیا تھا، لیکن وہ زندگی میں دوڑ میں اس سے کہیں آگے ہے۔ خرگوش پانچ سال تک جیتا ہے جب کہ کچھوا ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ کچھوئے خرگوش سے لاکھوں سال پہلے زمین پر آئے تھے لیکن اپنے خول کے بغیر۔