وبائی امراض میں آنے والی تبدیلیوں پر تحقیق کرنے والے ماہر کرس مری کا کہنا ہے کہ بہت کم مدت میں جس پیمانے پر بھارت میں وبا پھیلی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاید بیچ میں ایک اور قسم بھی ہے جو ریکارڈ ہونے سے رہ گئی ہے۔
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ رمضان میں پروفیشنل کھلاڑی پریکٹس کیسے کرتے ہیں؟ صبا شاہ خان ہمیں لے جا رہی ہیں اسکواش کورٹ میں جہاں نوجوان کھلاڑی شاہ جہان خان روزے میں اپنے چیمپئن والد زرک خان کے نقش قدم پر چلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
متعدد ماہرین نے گائیڈ لائنز میں نرمی کو بطور انعام اور شہریوں کو ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کے طور پر پیش کیا ہے اور یہی امریکی صدر جو بائیڈن کا بھی پیغام ہے۔
کرونا ویکسین سے متعلق عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ ویکسین آپ کو وبا سے 100 فی صد محفوظ رکھتی ہے جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران یومیہ چار ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یومیہ ہلاکتوں کی تعداد بھی 100 سے بڑھ چکی ہے۔ پاکستان اس صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہا ہے؟ جانتے ہیں وزیرِ اعظم پاکستان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے۔
سڑکوں پر سائرن بجاتی ایمبولینس تو آپ سب نے دیکھی ہو گی لیکن سرینگر کی ڈل جھیل میں جب ایمبولینس کا سائرن گونجتا ہے تو لوگ حیران ضرور ہو جاتے ہیں۔ یہ تیرنے والی ایمبولینس ایک مقامی شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت بنائی ہے۔ انہیں ایمبولینس بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
دی لینسیٹ میں شائع تین پیپرز کی ایک نئی سیریز میں بتایا گیا ہے حمل ضائع ہونے کے واقعات کی صحیح رپورٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے اس کی اصل تعداد یقیناً کافی حد تک زیادہ ہے۔
ارسلا وون ڈر لیان نے کہا کہ ’’جہاں تک مجھے معلوم ہے، امریکہ میں وہی ویکسینز استعمال ہو رہی ہیں جو کہ یورپین میڈیسن ایجنسی کی جانب سے منظور شدہ ہیں۔‘‘
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ ذیابیطس بہت عام بیماری ہے۔ لیکن یہ کیوں لاحق ہو جاتی ہے؟ ایک بار ہو جائے تو پھر اس کے ساتھ زندگی کیسے بہتر طور پر گزاری جا سکتی ہے؟ اور کیا اس سے بچا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
کرونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے باوجود کئی ملکوں میں وائرس کی نئی اقسام سامنے آ رہی ہیں۔ ویکسین اور کووِڈ کی نئی اقسام کے درمیان دوڑ تیز ہو رہی ہے۔ وائرس کی بدلتی اشکال کے خلاف ویکسینز کے نتائج مختلف کیوں نظر آ رہے ہیں اور ان اقسام کے خلاف ویکسینز کتنی مؤثر ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان سے۔
امریکہ میں مسلمانوں کی کئی تنظیمیں کرونا ویکسین لگلوانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ لیکن ماہِ رمضان میں لوگ ویکسین لینے سے گریز کر رہے ہیں۔ کیا روزے کی حالت میں ویکسین لگوائی جا سکتی ہے؟ دیکھیے آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات بہت سے لوگوں کے لیے ذہنی دباؤ کا سبب بنے ہیں۔ اس صورتِ حال میں اپنی ذہنی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
مزید لوڈ کریں