تنظیم کا موقف ہے کہ صوبائی انتظامیہ ان قوانین کے ذریعے شہریوں کو ناجائز اور نامناسب طور پر ہراساں کررہی ہے۔
منگل کی ہڑتال ،ان دو ہفتوں کے دوران، مسز ضیا کی اپنے گھر سے جبری بے دخلی کے خلاف دوسری ہڑتال تھی۔
انڈونیشی فوج صوبے پاپوا میں کم سطح کی شورش کچلنے کے لیے کئی برسوں سے لڑ رہی ہے۔ اس صوبے کو 2001ء میں محدود خود مختاری دی گئی تھی۔
سابق فوجی صدر جنرل ضیاءالحق کے دور میں مجرموں کو سرعام کوڑے مارے جاتے تھے اور ان کے منہ کے پاس مائیکروفون رکھ دیے جاتے تھے کہ لوگ ان کی چیخ وپکار سنیں۔
ٹیکنالوجی دنیا کو ایک دوسرے کے قریب لا رہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پریس کی آزادیاں سلب کرنے کے نئے راستے بھی نکالے جا رہے ہیں
نئے انتخابی قوانین ’ظالمانہ اور انتقامی‘ ہیں: وزیرِ اعظم گورڈن براؤن
’2009ء کے صدارتی انتخابات کے بعد ایران کا ریکارڈ مزید خراب ہو گیا‘
محکمہٴ خارجہ نے اپنی رپورٹ میں انڈونیشیا کی انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے تعریف کی ہے
خطے کے اکثر ممالک میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل بدستور موجود ہیں
برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی فائیو کی سابق سربراہ کا الزام
خواتین کے حق میں قانون سازی کا عمل تیز کریں: زرداری
یہ بل دو دن کے زبردست ہنگامے کے بعد منظور ہوا
مزید لوڈ کریں