’اورنگی پائیلٹ پروجیکٹ‘ کی مقتولہ ڈائریکٹر، پروین رحمٰن کے اہل خانہ پر مقدمہ واپس لینے کے لئے دباؤ اور قتل کی دھمکیوں کی اطلاعات کے بعد، صوبائی حکومت نے سکورٹی فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے
یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2014ء میں 828 خواتین کو جنسی تشدد کا شنانہ بنایا گیا جب کہ غیر کے نام پر 923 خواتین کو قتل کیا گیا
واضح رہے کہ جنگ عظیم دوئم کے موقع پر تباہ ہونے والے ایک طیارے کا ملبہ بھی گزشتہ سال جون میں کینیڈا میں ملا تھا۔
انسانی حقوق کے ہائی کمشنر، زید رعد الحسین نے اس طرف توجہ دلائی ہے کہ اس دورے کے لیے گذشتہ سال چین نے رضامندی کا اظہار کیا تھا، جب حقوق انسانی کے ریکارڈ کا مرحلہ وار جائزہ لیا جا رہا تھا
رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو بچوں کو جنسی کاروبار میں استعمال کرنے والوں کے خلاف نئے عزم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
عالمی ادارہٴ صحت کی سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صورت حال اِسی رفتار سے بگڑتی رہی تو انسانی جانوں کا بے حد نقصان ہوگا اور سماجی و معاشی انتشار کی صورت حال ’تباہ کُن‘ ہوگی
فلسطین کی جانب سے پیش کی جانے والے قرارداد کی کونسل کے 47 ارکان میں سے 29 نے حمایت کی جب کہ مخالفت میں صرف ایک ملک، امریکہ، نے ووٹ دیا۔
منگل کو ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی اور برطانوی وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ نے کانفرنس کا افتتاح کیا جس کا مقصد مختلف بحرانوں اور تنازعات کے دوران عصمت دری کا بطور ہتھیار استعمال روکنے کے لیے آگہی بڑھانا ہے۔
سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے یہ افراد اپنی مقدس کتاب اور عبادات کے مقامات کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔
بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ’ولید ابو الخیر کو اُن کے حقوقِ انسانی کے کام پر قید کیا گیا ہے‘
خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کام کرنے والی بیشتر برطانوی تنظیموں نے اسلامی قوانین کے تحت وصیت تیار کرنے کی گائیڈ لائنز کو برطانیہ میں پہلے سے موجود خواتین کو یکساں اور مساوی حقوق دینے کے قوانین سے متصادم قرار دیا ہے۔
بھارت کی لکشمی - ’’وہ لوگ جو سوچتے ہیں کہ وہ ہمیںٕ توڑاور مروڑ سکتے ہیں ، انہیں آج جواب مل گیا ہے کہ ہماری کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ۔ ‘‘
مزید لوڈ کریں