امریکہ کے ایک موقر انگریزی روزنامے نیو یارک ٹائمز کے بقول یہ وہ لوگ تھے جو اپنے وطن میں ہی گویا بے وطن کردئے گئے ، اج اتنے طویل عرصے بعد بھی وہ بے خانماں افراد جن کی تعداد اب پانچ لاکھ کے لگ بھگ ہوچکی ہے بنگلہ دیش کےمختلف شہروں کے 66 کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔