سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو میرج ایکٹ تشکیل دیا جارہا ہے۔اسی صوبے نے ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ہم اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، قائد اعظم نے کہا تھا کہ اس ملک میں آپ کسی بھی عبادت گاہ جانے کے لیے آزاد ہیں۔