ہم اپنے وطن اور اپنی حکومت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سرحدوں پر انتہائی کشیدگی کے باوجود ہم بے فکری کے یہاں رہ رہے ہیں ، آپ خود دیکھ لیجئے سب لوگ کس قدر خوش اور آزادانہ ماحول میں دیوالی منارہے ہیں۔ لڑکیاں رنگولی بنانے میں مصروف ہیں ۔ لڑکے دیئے جلارہے ہیں۔ ‘