خیبر پختونخوا میں 27 ہزار 96 مساجد ہیں جن کے پیش اماموں کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی پر سالانہ تین ارب 25 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
پشاور کے سی سی پی او محمد طاہر خان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پشاور میں 38 گرجا گھر ہیں جہاں کرسمس کے دن ایک ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر ہیں۔
مجوزہ قانون میں ان ٹی وی چینلز کے خلاف بھی تادیبی اقدام کرنے کا کہا گیا ہے جو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان سے قبل ہی چاند نظر آنے کا اعلان کریں گے۔
بِل کے تحت ختمِ نبوت پر ایمان نہ رکھنے والے شخص کے غیر مسلم ہونے کی حیثیت برقرار رہے گی۔ اس ترمیمی بل کے تحت آئین میں قادیانیوں کی حیثیت بھی تبدیل نہیں ہوگی۔
کراچی کنگز کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے لئے فیلڈ اور ڈریسنگ روم میں آفریدی کی موجودگی ہی کافی ہے، ان کا تجربہ ہماری رہنمائی کرے گا۔ اس سے قبل، پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک بھی کراچی کنگز کی کپتانی کر چکے ہیں
اس دیوالی کی خاص بات یہ تھی کہ اسے صرف شہر میں رہنے والے ہندو ہی نہیں بلکہ مسلمان، عیسائی اور سکھ بھی منا رہے ہیں اور وہ بھی ہندو بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہیں
انہوں نے کہا، "یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ توہینِ رسالت کسی طور برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم اپنے عقیدے پر سودے بازی نہیں کرسکتے۔"
وزیر اعظم عباسی نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی جتنی زیادہ ضرورت اب ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی۔
اپنی تقریر میں کیپٹن صفدر نے اسلام آباد کی 'قائد اعظم یونیورسٹی' میں شعبۂ طبعیات کا نام بھی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔
کوالالمپور پولیس کے سربراہ امر سنگھ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 13 سے 17 سال کی عمر کے 22 طلبہ اور دو اساتذہ شامل ہیں۔
واقعے کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے، احمد رضا پولیس کی تحویل میں ہے، اسکول کے ہیڈ ماسٹر سمیت پانچ اساتذہ معطل ہیں اور ان کے خلاف انکوائری بھی جاری ہے۔
مزید لوڈ کریں