ترکی میں پولیس نے کرد باغیوں کی کالعدم قرار دی گئی مسلح تنظیم سے تعلق کے شبہ میں صحافیوں سمیت کم از کم 35 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے کو فراہم کی جانے والی خفیہ معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیاربنانے والی ٹیکنالوجی پر کام جاری رکھا ہوا ہے۔
امریکہ نے کہاہے کہ لیبیا کے عہدے داروں سے قذافی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اب تک کئی ملکوں میں لیبیا کے سفارت خانے عبوری کونسل کے ساتھ وفاداری اور اس کاجھنڈ لہرانے کا اعلان کرچکے ہیں۔
صدر نے کہا کہ ابھی فریقین کو علاقے کے تبادلے کا معاملہ باہمی رضامندی سے طے کرنا ہوگا تاکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان سرحدوں کے تعین کو حتمی شکل دی جاسکے
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ تشویش ہمیشہ باقی رہتی ہے کہ کسی ملک میں انقلاب آنے کے بعد، فوج، اقتدار سویلین کنٹرول کے حوالے نہیں کرے گی
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے کہاہے کہ وہ تیسری مدت کے لیے وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔
جمعرات کو سرکاری ٹی پر خطاب میں وزیر اعظم نے گذشتہ روز حکومت کے حامیوں کی طرف سے صدر مبارک کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملے کو ”واضح غلطی “ قرار دیا ہے ۔
شاہ عبداللہ نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے تناظر میں وزیراعظم سمیر رفاعی کی حکومت کو برطرف کر کے معروف البخت کو وزارت عظمیٰ کا منصب سونپا ہے
صدر حسنی مبارک نے مظاہروں کو روکنے کے لیے شہروں میں فوج کی تعیناتی کا حکم دے کر ایک سخت پیغام بھی دیا ہے کہ وہ اپنے 30 سالہ اقتدار سے الگ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
اسرائیل کو مصر کی صورت حال پر گہری تشویش ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ گذشتہ 30 برس سے صدر حسنی مبارک کے باعث ہی موثر چلاآرہاہے۔
سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ دارلحکومت قاہرہ میں ہوا جس میں شریک ہزاروں افراد اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا، تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی سو افراد کو گرفتار کرلیا
مزید لوڈ کریں