تاحال ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
ماہرین کہتے ہیں کہ امن کے عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کی فلسطینی قیادت کے درمیان تقسیم ہے۔
اقوامِ متحدہ کے اندازے کے مطابق شام میں کل 40 لاکھ افراد کو امداد کی فوری ضرورت ہے جن میں سے لگ بھگ 20 لاکھ افراد بے گھر ہیں۔
بحرین کی ایک اعلیٰ عدالت نے گزشتہ سال چلنے والی حکومت مخالف تحریک کے 13 سرکردہ افراد کو سنائی گئی سزائوں کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں۔
اُنھوں نے کہا کہ اسرائیل ’دراندازی اور دہشت گردی‘ کےخطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی سرحد کا دفاع کرے گا
مسٹر مرسی نے اسلامی مالیات کے ایک ماہر اور اخوان المسلمین تحریک کے اپنے ایک اتحادی ساتھی کو خزانے کے نئے وزیر کےطور پر مقرر کیا ہے
تاہم، ایسے افراد کو قومی مکالمے میں شریک نہیں کیا جائے گا، جو، اُن کے بقول، شام سے’بے وفائی‘ کے مرتکب ہوئے
احتجاج کرنے والے متعدد افراد نے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم نوری المالکی سے قید کیے گئے سنی مسلک کے اُن کے ساتھیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا
قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ مصر میں حال ہی میں نافذ کیے جانا والا متنازعہ آئین خواتین اور معاشرے کے لیے حالات پہلے سے زیادہ مشکل بنا رہا ہے
سینا کا یہ صحرائی علاقہ فلسطینی علاقے غزہ اور اسرائیل سے ملحق ہے۔
مرحوم فلسطینی رہنما یاسر عرفات نے 1965ء میں 'فتح' کی بنیاد رکھی تھی جو ابتدا میں ایک مسلح تنظیم تھی۔
دمشق کا نواحی علاقہ 'دوما' فوجی طیاروں کا خاص نشانہ بنا جسے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کا مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
مزید لوڈ کریں