’پتا چلتا ہے کہ اِن میں سے کچھ افراد کو موت کی سزائیں اُس وقت دی گئیں، جب اڈوں کا قبضہ چھوڑتے وقت باغی جنگجوؤں نے زیرِ حراست افراد کا ’قتلِ عام‘ کیا، جو ’جنیوا کنوینشنز ‘کی خلاف ورزی ہے‘: اقوامِ متحدہ کا دفتر برائے حقوقِ انسانی
نئے آئین میں سے ان کئی اسلامی دفعات کو نکال دیا گیا ہے جو صدر مرسی کی حکومت کے منظور کردہ آئین میں شامل تھیں۔
عہدیداروں کے مطابق جمعرات کو لبنان کے جس علاقے میں یہ دھماکا ہوا اُس کی دوسری جانب شام کا سرحدی علاقہ قیصر ہے جہاں حزب اللہ کے جنجگوؤں نے باغیوں کے خلاف صدر بشار الاسد کے فوجیوں کی حمایت کی تھی۔
سرکاری نتائج، ہفتے کے اختتام پر متوقع ہیں۔ تاہم، مبصرین نے بتایا ہے کہ اِس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ نیا آئین منظور ہوجائے گا
شامی وزیرِ خارجہ کے بقول ان رابطوں سے ان ملکوں کی سیاسی حکومتوں اور سکیورٹی کے ذمہ دار اداروں کے درمیان موجود اختلافات کا اظہار ہوتا ہے۔
امریکہ کے وزیرخارجہ جان کیری نے 38 کروڑ اضافی امداد کا اعلان کیا جس سے اس ملک میں جاری بحران کے آغاز سے اب تک دی جانے والی امریکی امداد 1.7 ارب ہو جائے گی۔
پولیس حکام کے مطابق یہ بم دھماکے دارالحکومت بغداد اور شمالی قصبے بعقوبہ میں ہوئے۔۔
عبرانی اور انگلش زبانی میں تحریر اس بیان میں کہا گیا کہ " اسرائیل اور امریکہ کا مقصد مشترکہ ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن بات چیت میں وزیرخارجہ کیری کی سربراہی میں پیش رفت ہو۔"
اگر اِسے منظوری مل جاتی ہے، تو یہ نیا آئین اُس اسلام نواز دستور کی جگہ لے گا، جسے مرصی کی صدارت کے دوران 2012ء میں منظور کیا گیا تھا
اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کے کُرد علاقے میں قائم ایک پناہ گزیں خیمے کے دورے میں جو صورتِ حال اُنھوں نے دیکھی ہے، وہ اُن کے لیے ’کسی صدمے ‘سے کم نہیں
پولیس اور طبی ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں بغداد کے مختلف علاقوں میں پیش آئیں جہاں بم دھماکوں اور شوٹنگ سے کم از کم 12 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
ملک پر دہائیوں تک حکمران رہنے والے حسنی مبارک کے اقتدار کے خاتمے کے بعد 2011ء سے اب تک مصر میں ہونے والا یہ چھٹا ریفرنڈم ہے۔
مزید لوڈ کریں