کینیڈین بریگیڈیئر جنرل نے کہا کہ ان کی فورسز "مارٹر اور مشین گن فائر" کی زد میں آئیں اور کینیڈین فورسز نے دولت اسلامیہ کی فورسز کو خاموش کرانے کے لیے جوابی کارروائی کی۔
لڑائی روکنے کے لیے پیر کو شیعہ باغیوں کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں حکومت کی نمائندگی وزیرِ دفاع اور وزیرِ داخلہ نے کی۔
اسرائیل کی ’وائی نیٹ‘ نامی نیوز ویب سائٹ پر اسرائیلی فوج کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ اس حملے کا ہدف وہ ’’دہشت گرد تھے جو کہ اسرائیل پر حملہ کرنا چاہتے تھے‘‘۔
اطلاعات ہیں کہ قافلے میں حزب اللہ کے سابق فوجی سربراہ عماد مغنیہ کے صاحبزادے جہاد مغنیہ اور تنظیم کے اہم کمانڈر ابو عیسیٰ بھی موجود تھے
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں سے رہائی پانے والے تمام افراد یا تو عمر رسیدہ ہیں یا بیمار ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے ساتوں افراد عرب نژاد اسرائیلی ہیں جو اسرائیل اور اس کے شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
'القاعدہ' سے منسلک شام کی باغی تنظیم 'النصرہ فرنٹ' نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارہ اس کے جنگجووں نےمار گرایا ہے۔
ہفتے کے روز قاہرہ میں خطاب کرتے ہوئے، جاپان کے لیڈر نے علاقے میں داعش کے شدت پسندوں کی خونریز فتوحات سے متاثر ہونے والے ملکوں کی غیرحربی اعانت کے سلسلے میں 20 کروڑ ڈالر دینے کا بھی اعلان کیا
انسانی حقوق کی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' کے مطابق سعودی حکومت نے بداوی کی سزا پر عمل درآمد طبی بنیادوں پر آئندہ ہفتے تک ملتوی کیا ہے۔
پینٹاگون کے ایک ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کو بتایا کہ چارسو فوجیوں کے علاوہ سینکڑوں دیگر معاون اہلکار بھی اس تربیتی منصوبے میں حصہ لیں گے۔
عالمی ادارے کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ کوڑوں کی سزا "ظالمانہ اور غیر انسانی" ہے
قاہر ہ کی عدالت کی طرف سے منگل کو سنائے جانے والے فیصلے کےتحت حسنی مبارک کو سنائی گئی بقیہ سزا بھی ختم ہو گئی ہے۔
مزید لوڈ کریں