عباس السمیع، سمیع مشیمہ اور علی السغناک کو سنہ 2015 میں دو بحرینیوں کو ہلاک کرنے اور 2014ء میں ہونے والے ایک بم حملے میں امارات کے ایک پولیس والے کو ہلاک کرنے کا الزام ثابت ہوا تھا
موبائل فون سے بنائی گئی اس 37 سیکنڈ کی وڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار دو خواتین نظر آتی ہیں اور ان کے پیچھے کچھ مرد بھی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور انہیں دیکھنے والے لوگ ان پر آوازے کس رہے ہیں۔
دو لاکھ آبادی والا شہر دیر الزور رقہ اور عراقی سرحد کے درمیان پھیلا ہوا ہے اور یہاں سرکاری فورسز تقریباً دو سالوں سے شدت پسندوں کے حصار میں رہی ہیں۔
ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دجلہ دریا کے مشرقی کنارے پر واقع دوسرے علاقے پر بھی فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے؛ جس کے باعث عراقی افواج نے اب تک داعش کے کنٹرول والے مضبوط اہم ٹھکانے کا زیادہ تر رقبہ واگزار کرا لیا ہے
امریکہ کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے جمعہ کو کہا کہ عراقی فورسز نے نینوا کی صوبائی کونسل کی عمارت سے دہشت گرد گروپ کا قبضہ ختم کر کے وہاں عراقی پرچم لہرا دیا ہے۔
تفتیش سے واقف ذرائع کے مطابق اس تفصیل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ اعلیٰ ترین سطح پر کیا گیا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے شامی حکومت کے 18 اعلیٰ فوجی عہدیداروں پر بھی تعزیرات عائد کی ہیں جو بشار الاسد حکومت کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کرنے کے معاملے سے منسلک ہیں۔
مارچ 2015 میں یمن میں تنازع شروع ہونے کے بعد سے ہلاک ہونے والے بچوں کے علاوہ 2140 بچے زخمی بھی ہوئے۔
ایک جہادی نے چلا کر کہا کہ جب تم عراقی فوج میں اپنے رشتے داروں کے پاس جاؤ گی تو انہیں بتانا کہ ہم ان کا سر کاٹنے آ رہے ہیں۔
زخمی ہونے والوں میں صوبائی گورنر ہمایوں عزیزی اور متحدہ عرب امارات کے کابل میں سفیر جمعہ محمد عبداللہ الکعبی بھی شامل ہیں۔
مزید لوڈ کریں