بوگڈانوف نے کہا ہے کہ روس کو توقع ہے کہ شام کے مسلح مخالفین امن بات چیت میں شرکت کر سکیں گے
وڈیو میں 'مسجد النور' کے قریب سے امنڈتا ہوا سیاہ رنگ کا دھواں دیکھا جا سکتا ہے، اوپر ہیلی کاپٹر پرواز کر رہے ہیں، جب کہ پرانے شہر کے گنجان آباد علاقے کی شہری آبادی محفوظ مقامات کی تلاش میں بھاگ رہی ہے
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے تمام طیارے جمعے کی صبح شام کے اندر کئی اہداف پر حملوں کے بعد بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
حملے کا نشانہ بننے والی کشتی کے ایک ملاح ابراہیم علی زیاد کا کہنا ہے کہ 80 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فوج موصل سے شدت پسند داعش کے جنگجوؤں کو نکال باہر کرنا چاہتی ہے۔
حملے کے وقت مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی
موصل کا ہاتھ سے نکلنا داعش کے لیے ایک بہت بڑا دھچکہ ہوگا کیونکہ یہ وہی شہر ہے جہاں داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی نے سن 2014 میں نور مسجد میں اپنی خلافت کا اعلان کیا تھا۔
پہلا خودکش دھماکہ عدلیہ کی ایک مرکزی عمارت کے اندر ہوا جس میں کم ازکم 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
ریاست بورنو کی ریاستی ایمرجینسی کے ایک نمائندے کا کہنا تھا کہ گھروں کو انفرادی طور پر اپنا نشانہ بنانا دہشت گردوں کا نیا حربہ ہے۔
محمد تقی کروبی نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس سے منگل کو برطانیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی محمد حسین کروبی کو چھ ماہ کی قید کی سزا دینے کا "کوئی قانونی جواز نہیں" ہے۔
روس کی تردید کے باوجود برطانیہ کے موقر اخبار گارڈئین نے منگل کو مصر کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے مصر کی سرزمین پر 22 رکنی روسی سیکورٹی ٹیم کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
مزید لوڈ کریں