وہ مصر میں اپنی سوچ سے مطابقت رکھنے والی اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے اور ا ن کے بنیاد پرست پیروکاروں نے دنیا بھر میں بم دھماکے کیے اور لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔
تاہم ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ "اس وقت ہم خود سے اس دورے کی تصدیق نہیں کر سکتے ہیں۔ "
عراقی فورسز کی کارروائیوں کے باوجود داعش کے جنگجو دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں تواتر سے اپنی کارروائیاں کرتے آ رہے ہیں۔
امریکہ میں قائم ایس آئی ٹی ایس تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ قتل کیے جانے والے درجنوں افراد کا تعلق فری سیرن آرمی سے تھا۔
اس حملے کا ہدف اقتدار انتقال کی وہ تقریب تھی جس میں سابق صدر شیخ محمود باضابطہ طور پر اقتدار نئے صدر کے حوالے کیا۔
دونوں راہنماؤں نے انتہا پسند اسلامی، دهشت گردی کے مقابلےاور یہ یقینی بنانے پر اتفاق کیا کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہ کر سکے۔
اتحادی جنگی طیاروں نے بدھ کی رات صنعا کے شمال میں واقع ایک گاؤں ’عشرہ ‘ میں ایک مقامی قبائلی لیڈر کے گھر کو نشانہ بنایا جہاں ایک خاتون کے انتقال کے بعد تعزیت کے لیے لوگ اکھٹے تھے۔
دریائے دجلہ سے لے کر مغربی علاقوں تک کے حصے سے پیچھے دھکیل دیے جانے والے داعش کے شدت پسند گاہے بگاہے سرکاری عملداری والے علاقوں میں دستی بموں اور راکٹوں سے حملے کرتے رہتے ہیں۔
قزاقاستان کی وزارت خارجہ نے اس التوا کی کوئی وجہ بیان نہیں کی ہے۔
مزید لوڈ کریں