کاوس کو گزشتہ ماہ ایرانی حکام نے تحویل میں لیا تھا اور ان کے بیٹے رائم امامی کے بقول حکام نے بتایا کہ ان کے والد خودکشی کی۔
اسرائیل کی فوج نے ایرانی ڈرون کی اپنی حدود میں مداخلت کواسرائیل کی علاقائی حدود کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شام اور ایران آگ سے کھیل رہے ہیں۔
مودی نے اپنے بیان میں محمود عباس کو یہ یقین دہانی کرائی کہ بھارت فلسطینی عوام کے مفادات کا خیال رکھنے کے عہد کا پابند ہے۔ بھارت کی خارجہ پالیسی میں فلسطین سرفہرست رہا ہے۔ بھارت کو امید ہے کہ فلسطین جلد ہی پر امن انداز میں ایک آزاد ملک ہو گا۔
کوئی بھی ملک تعلقات میں اس گرمجوشی کا برملا اعلان نہیں کرنا چاہتا؛ اور اپنے دعووں کے حوالے سے وہ یا تو خاموش ہے یا پھر اُن کی تردید کرتا ہے
فوجی ترجمان نے جمعے کے روز ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اس آپریشن میں فوج اور پولیس شامل ہے، جو ملک بھر میں ’’دہشت گرد، جرائم پیشہ عناصر اور تنظیموں‘‘ کے خلاف کیا گیا ہے
ایک بیان میں، عراقی کارروائیوں کی مشترکہ کمان نے کہا ہے کہ آپریشن کا مقصد داعش کے باقی ماندہ لڑاکوں کا صفایا کرنا ہے، جو صوبہٴ صلاح الدین کے ضلعِ طوز خورماتو میں پھر سے مجتمع ہو رہے ہیں
گئیٹرس نے مشرقی یروشلم سمیت، اسرائیل کی جانب سے بستیوں کی تعمیر اور مقبوضہ مغربی کنارے میں توسیع پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی رو سے یہ غیرقانونی طرز عمل ہے
دبئی کا ہوائی اڈہ 'ایمیریٹس' ایئرلائن کا مرکز ہے جس کا شمار دنیا کی چند بڑی اور لگژری ایئرلائنز میں ہوتا ہے۔
مزید لوڈ کریں