قومی پالیسی میں بیان کیا گیا ہے کہ تمام جوہری سرگرمیاں پُرامن مقاصد کے دائرے میں رہیں گی، جن حدود کا تعین بین الاقوامی معاہدوں کے تحت کیا گیا ہے
قدامت پسند سعودی بادشاہت میں کوئی خاتون وزیر نہیں ہے اور خواتین اب بھی اہم فیصلے اپنے سرپرست مرد کی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتیں۔
ہفتے کے روز تک شام کی فوج کی جانب سے مشرقی غوطہ میں اس کی جارحانہ کارروائی جاری رہیں۔
پیر کے روز دوما سے ملحق مشرقی غوطہ کے لیے 46 ٹرکوں پر مشتمل قافلہ رسد لے کر روانہ ہوا۔ لیکن، اقوام متحدہ، بین الاقوامی ریڈ کراس اور ’شامی عرب ہلال احمر‘ نے یہ مشن اُس وقت ترک کیا جب علاقے سے تشدد کے مہلک واقعات کی اطلاعات موصول ہوئیں
ستاون برس کی تہمینہ میلانی کے کلمات کو ’مدافعان حرم‘ کے خلاف ایک بھونڈا مذاق قرار دیا گیا ہے۔ ایران شام میں ہتھیاربند لڑاکوں کی تعیناتی کو ’مدافعان حرم‘ کا نام دیتا ہے
صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف ہے جو اس کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
مارک لوکوک نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے اعلان کردہ پانچ گھنٹے کی جنگ بندی علاقے میں امداد پہنچانے اور وہاں پھنسے بیماروں اور زخمیوں کو نکالنے کی کارروائیوں کے لیے ناکافی ہے۔
حکم نامے کے مطابق مملکت کی بری اور فضائی افواج کے سربراہان بھی تبدیل کردیے گئے ہیں۔ شاہی حکم نامے میں تینوں اعلیٰ فوجی افسران کی تبدیلی کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
روسی وزیر دفاع سرگئی شوگو نے کہا ہے کہ منگل سے روسی فضائی کارروائیوں میں مقامی وقت کے مطابق، صبح 9 بجے سے دو بجے شام تک وقفہ رہے گا، ’’جس کا مقصد شہری آبادی کو جانی نقصان سے بچانا ہے‘‘
مزید لوڈ کریں