اس ہفتے کے شروع میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر کے خلاف پابندیاں لگا دی تھیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ، ایران کے ہاتھوں بین الاقوامی مالیاتی نظام کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ بین الاقوامی کمیونٹی کو ایران کے اپنے پراکسی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرنے کی گمراہ کن کوششوں سے چوکنا رہنا چاہیے۔
گیس کا گولہ لگنے سے ایک آٹھ برس کی بچی ہلاک ہوئی، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد بڑھ کر 60 ہوگئی ہے۔ بچی کے لواحقین نے بتایا ہے کہ وہ پیر کے روز احتجاجی کیمپ کے پاس کھڑی تھیں جب شدید گولہ باری کے بعد اُن کی سانس رُک گئی
اسرائیل کی وزارتِ خارجہ میں ہونے والی اس تقریب میں اسرائیل میں تعینات 86 ممالک کے سفیروں کو مدعو کیا گیا تھا لیکن صرف 33 ملکوں کے سفیر اس تقریب میں شریک ہوئے۔
قوی امکان یہ ہے کہ سفارت خانے کا افتتاح 14 مئی کو ہوگا۔ سفارت خانہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے احکامات پر تل ابیب سے منتقل ہوگا، جنھوں نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے
اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل اور ایران دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں کوئی نئی آگ بھڑکانے سے گریز کریں۔
پچھلے دو مہینوں کے دوران علاقے میں شاید بارشیں ہوتی رہی ہیں جس کے نتیجے میں پہلے ہی سیلابوں اور مٹی کے تودے پھسلنے سے 130 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی شب فائر کیے جانے والے راکٹ ایرانی فوج 'پاسدارانِ انقلاب' کی القدس فورس نے فائر کیے جو بیرونِ ملک آپریشنز کی ذمہ دار ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'سانا' کے مطابق حملہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے کے اعلان کے فوری بعد کیا گیا۔
یہ جھڑپیں ہفتے کے روز اس وقت شروع ہوئیں جب قزاقوں کے ریاست کادونا کے گاؤں گواسکا کی حفاظت پر مامور مقامی ملائیشیا پر حملے کیے۔
مزید لوڈ کریں