اسلامی جمہوریہ کے پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر، علی رضا تنگسیری کے حوالے سے شائع بیان میں کہا گیا ہے کہ، ’’خلیج فارس ہمارا مسکن ہے اور یہاں امریکہ یا دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے اجنبیوں کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں، جن کا یہاں سے تعلق نہیں‘‘
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر ایرانی نوجوانوں نے مسترد کر دیا ہے کہ عالمی دباؤ کی صورت حال میں جینے کا فیصلہ ایرانی قوم نے خود کیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’(ہم) معقول وجوہ کی بنیاد پر سمجھتے ہیں کہ یمن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی حکومتیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہی ہیں‘‘
سنی آن لائن نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنی مسلمانوں کو عید کی نماز کے اجتماع سے روکنے کا حکم تہران کی صوبائی سیکیورٹی کونسل نے دیا تھا۔ یہ کونسل ایران کی وزارت داخلہ کے تحت کام کرتی ہے۔
داعش کے میڈیا ڈویژن الفرقان نے منگل کے روز 54 منٹ کی ایک تقریر جاری کی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ابوبکر البغدادی کی آواز ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ اس وقت عراق میں 5200 امریکی فوجی موجود ہیں جو وہاں عراقی فوج کو تربیت دینے کے علاوہ انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں معاونت کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔
ایران کے وزیرِ دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیا طیارہ آئندہ ہفتے دفاعی صنعت کے قومی دن کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ برائن ہک ایک نئی ٹیم کے سربراہ ہوں گے جس کا نام ایران ایکشن گروپ رکھا گیا ہے۔ یہ گروپ ایران کا رویہ تبدیل کرانے کے لیے کام کرے گا۔
ترک کو حالیہ دنوں میں کرنسی کے بحران کا سامنا ہوا ہے اور محصولات کے نفاذ پر امریکہ کے ساتھ اس کی کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
امریکی محکمہٴ خارجہ نے اس واقعے کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد پر لازم ہے کہ بے گناہ شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے احتراز کیا جائے
ثنا کے گِرد اپنے بچوں کی یتیم اولاد جمع ہے۔ اُنھوں نے بتایا کہ ’’داعش نے ہمارا سب کچھ چوپٹ کر دیا۔ کچھ نہیں بچا۔ اُنہوں نے میرے گھر پر دھاوا بولا اور میرے جگر کے ٹکڑوں کو قتل کیا‘‘
مزید لوڈ کریں