قائم مقام امریکی خصوصی نمائندے فرینک روجیرو اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے جمعرات کی شب اسلام آباد میں اس سلسلے میں ایک معاہد ے پر دستخط کیے
اس قتل سے انتہا پسندوں کے حوصلے بلند ہوں گے اور پاکستانی سیاست دانوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگا۔
20 دسمبر سے روزانہ بھارت اندازاً تین سو ٹن پیاز بھیجا جارہا تھا اور حکومت کی طرف سے اچانک پابندی کے سبب اب یہ سلسلہ رک گیا ۔
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمد کی مد میں تیس کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہورہا ہے جسے آئندہ تین سالوں میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
سلمان تاثیر آسیہ کی رہائی کا پروانہ لینے گئے تھے لیکن موت کے شکنجے نے خود انہیں ہی دبوچ لیا
تین روزہ اس دورے کے دوران پاکستانی صدر کی کسی امریکی سرکاری عہدے دار سے فی الحال ملاقات طے نہیں ہے۔
ممتاز قادری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت کے احاطے میں پہنچایا گیا اور اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
صرف قدرتی عوامل ہی تاریخی ورثے کے لیے نقصان دہ نہیں بلکہ جدید دور میں خود انسان اس کے لیے بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔
وزیر اعظم گیلانی نے یہ فیصلہ حکومت کی حلیف اور حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے مطالبات کے بعد کیا ہے۔
بھارت پاکستان کے حصے کے دریائی پانی کا بہاؤ اس حد تک کم کرسکتا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے پانی خریدنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں سلمان تاثیر کے قتل کو ملک کے پہلے سے کشیدہ سیاسی ماحول پر اثرات اور ملک میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
پروفیسر ربانی نے کہا کہ افغانستان اور خطے میں امن کے قیام کی کوششوں کے سلسلے میں برادر ملک پاکستان کا تعاون حاصل کرنے کے لیے اعلیٰ امن کونسل کا حالیہ دورہ ”اس سفر کی جانب پہلا قدم ہے“۔
مزید لوڈ کریں